بیرون ملک ایک ٹرین میں ایک پاکستانی اور ایک ہندوستانی ساتھ ساتھ بیٹھے ہوئے تھے اور اِن کے سامنے دو لڑکیاں بیٹھی ہوئی تھیں_ ایک خوبصورت اور ایک عام سی_ اچانک ٹرین ایک سرنگ میں داخل ہوگئی اور گُھپ اندھیرا چھا گیا پھر چٹاخ کی ایک زنّاٹے دار اواز گونجی_ جب دوبارہ روشنی ہوئی تو ہندو اپنا سرخ گال لئے نشانِ حیرت بنا ہوا تھا اور چاروں کچھ یوں سوچ رہے تھے_ عام لڑکی ضرور اِس نے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس خوبصورت لڑکی کو چھیڑا ہوگا اور اُس نے تھپڑ جڑ دیا ہوگا_ خوبصورت لڑکی اِس کمینے نے اندھیرے میں مجھے چھیڑنے کی کوشش کی ہوگی مگر غلطی ہوگئی اور عام لڑکی سے تھپڑ کھالیا_ ہندو پنگا سالے پاکستانی نے لیا ہوگا لیکن اندھیرے میں چماٹ مجھے پڑ گئی_ پاکستانی یااللہ _ اِک سُرنگ ہور آوے تا کے ایدا میں دُوجا پاسا وی لال کراں- 😁😝😂😜😎
Comments
Post a Comment
Thanks For visiting