AIOUI ایک اضافی مشق حل کرنا

سمسٹر خزاں 2019 کے امتحانات کورونا وبا کی وجہ سے منعقد نہیں ہو سکے۔ لھذا یونیورسٹی کے ارباب اختیار نے فیصلہ کیا ہے کہ طلبہ کو آخری امتحان کی بجائے ہر کورس کی ایک اضافی مشق حل کرنا ہو گی۔ یہ مشق END TERM 

AIOU allows student to submit assignments online
ASSESSMENT کہلائے گی۔
BA/BED/ADE/ADC/MA/MSC/MEd & others All Programs

مشقوں کا سوالنامہ یونیورسٹی ویب سائیٹ پر مہیا کر دیا جائے گا۔ طلبہ گھر میں بیٹھ کر مشق حل کریں گے اور ریجنل آفس کو بذریعہ ڈاک ارسال کریں گے۔ مشق ہاتھ سے لکھنا ہو گی اور کمپیوٹرازڈ مشق قابل قبول نہیں ہو گی۔ جن طلبہ نے پہلی اور دوسری مشقیں LMS پر بھیجی تھیں وہ بھی اضافی مشق ہاتھ سے لکھ کر بھجیں گے۔ 

تمام طلبہ سےگذارش ہے کہ اپنے کورسز کی کتابوں کا مطالعہ جاری رکھیں اس کے علاوہ انٹرنیٹ پر موجود کورس سے متعلق مواد کو بھی پڑھیں تا کہ آسانی سے مشق حل کی جا سکے۔ 
مزید تفصیلات اور سوالنامے بہت جلد ویب سائیٹ پر شائع کر دئیے جائیں گے۔
Website.
Www.aiou.edu.pk/
دوستوں کے ساتھ ضروری شیئر کریں۔۔

Comments