ربِ جلیل کے بابرکت نام سے ابتداء کرنے
- Get link
- X
- Other Apps
ربِ جلیل کے بابرکت نام سے ابتداء کرنے والا اسی دلوں کے بھید جاننے والے پاس چلا گیا۔ 
ایک عہد تمام ہوا۔
میں نے اردو زبان سے محبت اپنے والد سے سیکھی اور اردو کا تلفظ طارق عزیز سے سیکھا۔ 
- Get link
- X
- Other Apps

 
 
Comments
Post a Comment
Thanks For visiting