خدا ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے
خدا ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے
جہاں آکر وہ بے بس ہو جاتا ہے
.. جہاں اسکی مدد وہ لوگ بھی نہیں کرتے
جو کہنے کو ہمدرد ہوتے ہیں.
اپنا ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں۔
۔خون کے رشتے ہونے کا حق جتاتے ہیں.
وہ جگہ ہے جہاں خدا انسان کو اسکی
اصل حقیقت سے روشناس کروا دیتا
جہاں آکر وہ بے بس ہو جاتا ہے
.. جہاں اسکی مدد وہ لوگ بھی نہیں کرتے
جو کہنے کو ہمدرد ہوتے ہیں.
اپنا ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں۔
۔خون کے رشتے ہونے کا حق جتاتے ہیں.
وہ جگہ ہے جہاں خدا انسان کو اسکی
اصل حقیقت سے روشناس کروا دیتا
Comments
Post a Comment
Thanks For visiting