کرونا وائرس ایجنڈا کیا ہے

کرونا وائرس ایجنڈا کیا ہے ۔ 5
اطلاعات آرہی ہیں کہ  کرونا وائرس کی وبا ختم ہونے کے بعد اقوام متحدہ مختلف ممالک سے کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجوہات  اور آئندہ دوبارہ نہ پھیلنے کے لئے سفارشات طلب کرئے گا تاکہ کچھ ایسے اقدامات اور قانون سازی کی جاسکے جس سے یہ وائرس دوبارہ نہ پھیل سے سکے ۔

بڑے ممالک جو وجوہات بیان کریں گے ۔
1 ۔ کرونا وائرس کرنسی نوٹوں سے پھیلتا ہے ۔ 
2 ۔  کرونا وائرس لوگوں کے ایک جگہ جمع ہونے اور میل جول سے پھیلتا اور بڑھتا ہے ۔ 
 3 لوگوں کے ایک جگہ سے دوسری جگہ ٹریول یعنی سفر کرنے سے پھیلتا ہے ۔ 

کرونا وائرس کو روکنے کےلئے سفارشات 
1. کرنسی نوٹ کو ڈیجیٹل کرنسی میں تبدیل کرنا 
2.لوگوں کے میل جول اور ایک جگہ جمع ہونے پر پابندیاں لگانا ۔ 
3 لوگوں کی نقل حرکت پر نظر رکھنے کےلئے انسانی جسم میں چپ لگانا ۔ 

اور یہی نیو ورلڈ آڈر کا اہم حصہ ہے ۔

کرنسی ڈیجیٹل کرنے سے سارے دنیا کی عوام کی دولت بینکوں کے ذریعے یہود کے پاس جمع ہوجائے گی جس کا ہیڈکوارٹر اسرائیل میں ہوگا ۔ عوام کے پاس صرف کریڈٹ کارڈ ڈیبٹ کارڈ یا موبائل ایپ  ہوگی ۔ جس میں وہ دوسرے لوگوں سے رقم وصول کریں گیں  یا ادا کرئے گیں  ۔

یعنی اصل دولت یہودیوں کے پاس ہوگی عوام کے پاس بس ڈیجٹ ہوں گے ۔ عوام کی خریدوفروخت پر نظر رکھنا ممکن ہوجائے گا ۔ جہاد فنڈ بند ہو جائے گا ۔ مساجد و مدارس کو فنڈ دینے والوں پر خصوصی نظر رکھی جائے گی ۔
 اور مستقبل میں یہودی جب چاھئیں گے انٹرنیٹ بند کرکے لوگوں کو ان کی  اس جمع پونجی سے بھی محروم کردیں گے ۔
یعنی ایک بڑا اور جدید قسم کا ٹیکنیکل ڈاکہ ہوگا جو تاریخ میں پہلے کبھی نہ کسی نے ڈالا ہوگا اور نہ کسی نے دیکھا ہوگا ۔   لوگ اپنی اربوں کھربوں کی دولت سے آنأ فانأ محروم کردیے جائیں گے ۔ کرنسی ڈیجیٹل کرنے سے حکومتی ٹیکس خودبخود کٹ جائیں گے اور پھر حکومتیں آئے دن ٹیکسز بڑھاتی جائیں گیں ۔   

 لوگوں کے میل جول اور ایک جگہ جمع ہونے سے روکنے کےلئے  کاروبار ۔ تعلیم اور میڈیکل کے شعبے آئن لائن کردیے جائیں گے ۔ مارکیٹیں شاپنگ ہال سینماء ہال نائیٹ کلب سکول کالج یونیورسٹیاں مساجد مدارس گرجے مندر سب پر پابندی کی سفارش کی جائے گی ۔
جب ہر چیز گھر بیٹھے آن لائن مل جائے گی تو باہر جانے کی ضرورت بھی کم ہی رہ جائے گی ۔ 
 میڈیکل ۔ ایجوکیشن اور بزنس آن لائن کرنے سے مذکورہ تینوں شعبے سمٹ کر چند افراد یا ملٹی نیشنل کمپنیوں تک محدود ہو جائیں گے  ۔ اور مقامی کروڑوں افراد بیروزگار ہو جائیں  گیے ۔  یا کردیے جائیں گے ۔ عمران خان ان لوگوں کے لئے پناہ گائیں اور لنگر خانے تعمیر کروا راہا  ہے ۔ اور یہ سب کچھ ایک منصوبے کا حصہ ہے ۔ 

3 انسانی جسم میں چپ لگانے سے ہر انسان کمپیوٹر کے ساتھ آن لائن منسلک ہوجائے گا ۔ اور کسی انسان کو تلاش کرنا ناممکن نہیں رہے گا ۔ 
جس طرح آپ اوبر یا کریم کی ٹیکسی کو آپ اپنی موبائل ایپ پر دیکھ سکتے ہیں بلکل اسی طرح ہر انسان کا شناختی نمبر ایپ پر درج کرکے اس کی لوکیشن معلوم کرلی جائے گی ۔
اسلامی ذہن رکھنے والوں پر خصوصی نظر رکھی جائے گی اور جہاد پر جانے والوں کو گرفتار کیا جاسکے گا ۔
   
جو ممالک نیو ورلڈ آرڈر کو تسلیم نہیں کریں گے ان پر جنگیں مسلط کردی جائیں گئیں ۔ 
اور جن ممالک کی حکومتیں نیو ورلڈ آرڈر کو بخوشی قبول کرلیں گئیں ۔ لیکن عوام قبول نہیں کریں گئیں تو ان ممالک کی عوام  کو انہیں ممالک کی حکومتوں کے ذریعے قید بند کی صعوبتیں برداشت کرنا ہوں گئیں ۔ 

ان حکومتوں کی پولیس کو کسی بھی شخص کو کرونا کے الزام میں گرفتار کرنا آسان ہو جائے گا ۔ اگر پورا محلہ یا کوئی خاندان قبیلہ مزاحمت کرئے گا تو سارے قبیلے کو بھی گرفتار کرکے قرنطینہ کردیا جائے گا ۔ جس کی عملی مشقیں ہوچکی ہیں ۔  جبکہ دوسرے لوگ یا عوام بلکل بھی مزاحمت نہیں کریں گے ۔ 

کرونا وائرس کے پیچھے ایجنڈا بہت بڑا اور خطرناک ہے ۔ اس ایجنڈے کی تھوڑی بہت تفصیل سامنے آئی ہے ۔ جو خفیہ ہے وہ کہیں زیادہ ہے ۔ اور یہ ایک ملٹی پرپس ایجنڈا ہے ۔   
  شیر کرسکتے ہیں ۔
پڑھئیے اور کفار کے سازشوں سے باخبر رہئیے

Comments

Popular posts from this blog

چٹاخ پٹاخ 😂😂😂