جرائم کے واقعات کو روکنے کے لیے پولیس اہلکار عید کے روز بھی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔ عید کے دن پولیس اہلکاروں پر ڈیوٹی کا دباؤ زیادہ کیوں ہوتا ہے اور پولیس ملازمین کی عید کیسی گزرتی ہے بتا رہے ہیں زبیر علی خان اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
https://www.youtube.com/redirect?event=video_description&v=_VLTTOy7ERo&q=https%3A%2F%2Fbit.ly%2F31nKmWG&redir_token=RhT3SCowgBXtkosazZjGvxDRlfp8MTU5MzM0MDMzMUAxNTkzMjUzOTMx Web Link: AppLink https://bit.ly/31nKmWG
Comments
Post a Comment
Thanks For visiting