تیرے نام سے محبت کی ہے.
تیرے نام سے محبت کی ہے.
تیرے احساس سے محبت کی ہے.
تم میرے پاس نہیں پھر بھی.
تمہاری یاد سے محبت کی ہے.
کبھی تم نے بھی مجھے یاد کیا ہو گا.
میں نے أن لمحات سے محبت کی ہے
تم سے ملنا تو ایک خواب سا لگتا تھا.
میں نے تیرے انتظار سے محبت کی ہے.
#زهرا
Comments
Post a Comment
Thanks For visiting