علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (اے آئی یو یو)

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (اے آئی یو یو) کے تمام پوسٹ گریجویٹ پروگرام سمسٹر اسپرنگ 2020 کی کورس ورکشاپس پیر (13 جولائی 2020) سے ملک بھر میں لرننگ مینجمنٹ سسٹم (ایل ایم ایس) کے ذریعے آن لائن منعقد ہوں گی۔

 طلباء کیلئے سمسٹر بہار 2020 کی ورکشاپ کے سلسلہ میں  گائیڈلائن جاری کر دی۔تفصیلات کے مطابق 13 جولائی 2020 سے یونیورسٹی نے آنلائن ورکشاپس کا انتظام کیا ہے جو کہ لرننگ مینجمنٹ سسٹم (LMS) کے زریعہ سے منعقد کی جائئگی۔یونیورسٹی کی طرف سے طلبا کو User Name & Password بزریعہ ایس ایم ایس بھیج دیے گئے ہیں۔طلبا اس user name & Password سے LMS پر لاگ ان ہوں گے۔ اگر کسی طالبعلم کو User name & Password موصول نہیں ہوا تو وہ ریجنل آفس رابطہ کر کہ حاصل کر سکتا ہے۔طلبا LMS پورٹل پر لاگ ان ہو کے ورکشاپ کے اوقات معلوم کر کے آن لائن ورکشاپ میں حاضر ہوں۔طلبا کی حاضری کا خودکار نظام مرتب کیا گیا ہے اور حاضری نہ ہونےکی صورت میں ورکشاپ میں ناکام قرار پائیں گے۔مذید معلومات کیلئے دفتری اوقات میں اپنے علاقائی دفتر سے رابطہ کریں۔ 
واضح رہے کہ جن پروگرامز کی ورکشاپ آن لائن ہونگی ان میں اے ڈی ای۔  بی ایڈ ( تمام ) ۔ ایم ایڈ اور تمام ماسٹرز پروگرام شامل۔ ہیں۔

اگر LMS کا میسج اگر موصول نہ ہو تو ریجنل آفس رابطہ کریں۔ریجنل آفس کا پتہ نیچے لنک میں چک کریں۔۔۔
#پاکستان میں ریجنل آفسز کے پیتے کے لیے اس لنک پر کک کریں
https://www.aiou.edu.pk/RegionalOffices.asp

Comments